: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،2جون(ایجنسی) حکومت آدھار کارڈ کو پہلے کے مقابلے زیادہ محفوظ بنانے کے لئے کام کر رہی ہے. اس کے تحت آدھار کو زیادہ محفوظ بنانے کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے. اکنامک ٹائمز کی خبر کے مطابق سرکاری ریکارڈ میں درج آپ کے آدھار کارڈ کی معلومات کو پہلے سے زیادہ محفوظ بنانے کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے. اکنامک ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق ایک سینئر افسر نے اس بات کی جانکاری دی ہے کہ تمام
سرکاری محکموں کو یہ ہدایت دی گئی ہیں کہ ان کے محکمے کی ویب سائٹ کی فوری جائزہ کریں اور اس بات کا یقین کریں کے شخص کی ذاتی معلومات ویب سائٹ پر نہ نظر آرہی ہو
تمام سرکاری ویب سائٹس سے آدھار کارڈ کی معلومات لیک ہونے کی خبروں کے بعد حکومت نے آدھار کارڈ میں دستیاب معلومات کو اور محفوظ بنانے کے لئے سیکورٹی سے متعلق کچھ اور انتظام کئے ہیں.
تمام وزارتوں کو آدھار کارڈ اور پرسنل فنانس سے متعلق معلومات کو خفیہ کرنے کے لئے ہدایات دیئے گئے ہیں.